افتتاحیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تقریر جو جلسے کے آغاز میں جلسے کے اغراض و مقاصد وغیرہ سے متعلق کی جائے۔ "سب سے پہلے مس واکر نے افتتاحی تقریر کی۔" ( ١٩٢٠ء، بنت الوقت، ٢٦ )
اشتقاق
فتح اِفْتِتاح اِفْتِتاحِیَہ
مثالیں
١ - وہ تقریر جو جلسے کے آغاز میں جلسے کے اغراض و مقاصد وغیرہ سے متعلق کی جائے۔ "سب سے پہلے مس واکر نے افتتاحی تقریر کی۔" ( ١٩٢٠ء، بنت الوقت، ٢٦ )
اصل لفظ: فتح
جنس: مذکر