افرنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فرنگی، انگریز۔ وہ آنکھ کہ سرمۂ افرنگ سے روشن پر کارو و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے ( ١٩٣٥ء، بال جبریل، ٥٢ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر