افسان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سان، لوہے یا فولاد کے دھاردار اسلحہ تیز کرنے کا پتھر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سان، لوہے یا فولاد کے دھاردار اسلحہ تیز کرنے کا پتھر۔