افعال

قسم کلام: اسم

معنی

١ - فعل کی جمع ٢ - کام ۔ اعمال

اشتقاق

معانی مرکبات اسم ( مذکر ) ١ - فعل کی جمع ٢ - کام ۔ اعمال ٣ - تاثیریں ۔ خواص درستیء افعال جوابی افعال (عربی) خوش افعال طبعی افعال (عربی) تولیدی افعال افعال اضطراری بد افعال درستی افعال

جنس: مذکر