افقر
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز۔ "یہ احقر افقر اذل ارذل کام کا اکثف نام کا اشرف۔" ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٤٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٤٥ء کو "حکیم الامت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز۔ "یہ احقر افقر اذل ارذل کام کا اکثف نام کا اشرف۔" ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٤٤ )
اصل لفظ: فقر