افواج

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - فوجیں، لشکر، فوجوں کے پرے؛ بری بحری اور ہوائی تینوں نوع کی طاقتیں۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - فوجیں، لشکر، فوجوں کے پرے؛ بری بحری اور ہوائی تینوں نوع کی طاقتیں۔