اقاصی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً، ادانی، کے ساتھ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً، ادانی، کے ساتھ)۔