اقامتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (وہ تعلیم گاہ) جس میں (طلبا کے) رہنے کی لیے اقامت خانہ (بورڈنگ) بھی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (وہ تعلیم گاہ) جس میں (طلبا کے) رہنے کی لیے اقامت خانہ (بورڈنگ) بھی ہو۔