اقانیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اصلیں، بنیادیں، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - اصلیں، بنیادیں، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل۔ اقانیم ثلاثہ (عربی)