اقبالیت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ڈاکٹر محمد اقبال (شاعر مشرق) کے افکار و خیالات اور ان کی تصانیف کا خصوصی رنگ اور اسلوب (ایک ناقد کے زاویۂ نگاہ سے)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ڈاکٹر محمد اقبال (شاعر مشرق) کے افکار و خیالات اور ان کی تصانیف کا خصوصی رنگ اور اسلوب (ایک ناقد کے زاویۂ نگاہ سے)۔