اقراری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اقرار سے منسوب یا متعلق: بطور اقرار، اقرار کے لیے۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت نسبتی ١ - اقرار سے منسوب یا متعلق: بطور اقرار، اقرار کے لیے۔ اقبالی (عربی)