اقرب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبتاً قریب، قریب تر، بہت زیادہ، نزدیک۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبتاً قریب، قریب تر، بہت زیادہ، نزدیک۔