اقساط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جو عموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کیے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جو عموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کیے جائیں۔