اقلاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) منقلب کرنا، بدل دینا، (تجوید) ایک حرف کی جگہ دوسرے حرف کو بدل دینا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) منقلب کرنا، بدل دینا، (تجوید) ایک حرف کی جگہ دوسرے حرف کو بدل دینا۔