اقلیمیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نپنے کی حالت میں چاندی سونے کا میل یا دھواں، ثقل فضہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نپنے کی حالت میں چاندی سونے کا میل یا دھواں، ثقل فضہ۔