اقمشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قیمتی پارچے (ملبوسات ہوں کہ بن سلے) کپڑے کے تھان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قیمتی پارچے (ملبوسات ہوں کہ بن سلے) کپڑے کے تھان۔