اقوا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) غنی اور بے نیاز یا مفلس و محتاج ہونا، (قافیہ) روی کے حرف ماقبل کی حرکتوں کا باہم اختلاف (جو شعر کا عیب ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) غنی اور بے نیاز یا مفلس و محتاج ہونا، (قافیہ) روی کے حرف ماقبل کی حرکتوں کا باہم اختلاف (جو شعر کا عیب ہے)۔