اقوام
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالت زبان عقیدہ تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم جمع ١ - ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالت زبان عقیدہ تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں۔