الارم
معنی
١ - گھنٹے کی آواز، گھڑی میں جگانے والی گھنٹی کی آواز۔ "ڈیڑھ بج چکا تھا گھنٹے کا الارم بجا اور سلطانہ بیگم . نماز کو کھڑی ہوئی۔" ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٥٠ ) ٢ - خطرے کا بگل، انتباہ کی گھنٹی وغیرہ۔ "دہلی کی مکھی نے . چاہا کہ اڑ کر چلی جائے کہ برلن کی مکھی نے پھر الارم دیا۔" ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٥٢ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٧ء کو "رائیڈنگ اسکول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں