الاو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھاس پھوس اور یندن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار: ڈھیر۔ "وہ آدمی آگ کا الاو جلا کر بونٹوں کے ہولے کرتے تھے اور کھاتے تھے۔" ( ١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٨٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کا لفظ 'الات' سے 'الاو' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گھاس پھوس اور یندن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار: ڈھیر۔ "وہ آدمی آگ کا الاو جلا کر بونٹوں کے ہولے کرتے تھے اور کھاتے تھے۔" ( ١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٨٠ )
اصل لفظ: الات
جنس: مذکر