التزاق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا، جیسے : التزاق لباس کے باعث زخموں کی مرہم پٹی کرانے میں سخت تکلیف ہوتی اور ہر بار خون نکلتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا، جیسے : التزاق لباس کے باعث زخموں کی مرہم پٹی کرانے میں سخت تکلیف ہوتی اور ہر بار خون نکلتا تھا۔