التنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھی کی گردن میں لٹکی ہوئی وہ رسی جس پر فیل بان رکاب کی طرح پانو رکھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھی کی گردن میں لٹکی ہوئی وہ رسی جس پر فیل بان رکاب کی طرح پانو رکھتا ہے۔