الجوع

قسم کلام: اسم

معنی

١ - بھوک کی شدت کے اظہار کے لئے بولتے ہیں

اشتقاق

معانی مرکبات اسم ( مذکر ) ١ - بھوک کی شدت کے اظہار کے لئے بولتے ہیں دائم الجوع (عربی)

جنس: مذکر