الحافظ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (لفظاً) حفاظت کرنے والا، حفظ کرنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) حفاظت کرنے والا، حفظ کرنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔