الحاقی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - الحاق سے منسوب، اصل سے خارج، بعد میں بڑھایا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - الحاق سے منسوب، اصل سے خارج، بعد میں بڑھایا ہوا۔