الخ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - آخر تک ۔ تمام۔ سب۔ [ جب کسی عبارت کا تھوڑا سا حصہ لکھ کر باقی کو بخوفِ طوالت نہیں لکھتے تو لخ لکھ دیتے ہیں ]

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - آخر تک ۔ تمام۔ سب۔ [ جب کسی عبارت کا تھوڑا سا حصہ لکھ کر باقی کو بخوفِ طوالت نہیں لکھتے تو لخ لکھ دیتے ہیں ]

جنس: مذکر