الخالق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پودے کا لباس جو قبا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پودے کا لباس جو قبا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا)۔