الرؤف
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (لفظاً) رافت و عنایت سے پیش آنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) رافت و عنایت سے پیش آنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی۔