الراقم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکھنے والا، تحریر کرنے والا، (عموماً خطوط یا دستاویزات وغیرہ کے آخر میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکھنے والا، تحریر کرنے والا، (عموماً خطوط یا دستاویزات وغیرہ کے آخر میں مستعمل)۔