الربیگہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - زنانی فوج کی افسر (جو حرم شاہی پر تعینات رہتی تھی)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - زنانی فوج کی افسر (جو حرم شاہی پر تعینات رہتی تھی)۔