الزامی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - الزام سے منسوب، وہ بات یا کام جس سے الزام آ جائے۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات صفت نسبتی ١ - الزام سے منسوب، وہ بات یا کام جس سے الزام آ جائے۔ اتہامی (عربی) الزامی جواب