الصلوۃ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (لفظاً) دعا، (مرادًا) نماز جماعت کے لئے بلانے یا جماعت کھڑی ہونے سے آگاہ کرنے کا کلمہ (بالخصوص عیدین کے لئے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) دعا، (مرادًا) نماز جماعت کے لئے بلانے یا جماعت کھڑی ہونے سے آگاہ کرنے کا کلمہ (بالخصوص عیدین کے لئے)۔