الطف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آرپار نظر آئے (جیسے آئینہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آرپار نظر آئے (جیسے آئینہ)۔