العطش
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ہائے پیاس، ہائے پانی، پیاس سے دم لبوں پر ہے، جلد پانی دو (شدید تشنگی کے وقت پیاسے کی پکار)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ہائے پیاس، ہائے پانی، پیاس سے دم لبوں پر ہے، جلد پانی دو (شدید تشنگی کے وقت پیاسے کی پکار)۔