الغار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یلغار، تیزی سے راستہ طے کر کے یکایک کسی ہجوم کا پہنچنا، خصوصاً فوج کا حملہ، دھاوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یلغار، تیزی سے راستہ طے کر کے یکایک کسی ہجوم کا پہنچنا، خصوصاً فوج کا حملہ، دھاوا۔