الغیاث

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور دوہائی کے لئے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور دوہائی کے لئے مستعمل)۔ complaint complaining justice demanding justice