القا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ڈالنا۔ غیب سے کسی کے دل میں ڈالنا۔ وہ بات جو خدا دل میں ڈال دے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ڈالنا۔ غیب سے کسی کے دل میں ڈالنا۔ وہ بات جو خدا دل میں ڈال دے

جنس: مذکر