القصہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - الحاصل، مختصر یہ کہ (تفصیل کے بعد اصل مطلب مختصر لفظوں میں بیان کرنے کے لئے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - الحاصل، مختصر یہ کہ (تفصیل کے بعد اصل مطلب مختصر لفظوں میں بیان کرنے کے لئے مستعمل)۔ in a word in short