المبا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گلٹی جو پھوڑے، پھنسی یا زخم وغیرہ کی تکلیف کے اثر سے بغل، چڈھے یا گردن وغیرہ میں نکل آتی ہے، جوڑ کی گرہ (نوادرالالفاظ)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ گلٹی جو پھوڑے، پھنسی یا زخم وغیرہ کی تکلیف کے اثر سے بغل، چڈھے یا گردن وغیرہ میں نکل آتی ہے، جوڑ کی گرہ (نوادرالالفاظ)۔ hard swelling;  tumour;  swollen gland