المسمی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - موسوم، جس کا نام (یہ) ہے ('ب' یا 'بہ' کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - موسوم، جس کا نام (یہ) ہے ('ب' یا 'بہ' کے ساتھ مستعمل)۔