الملتمس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عرض کرنے والا، گزارش کرنے والا (عموماً عرائض، خطوط، دعوتی رقمات وغیرہ میں نام کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عرض کرنے والا، گزارش کرنے والا (عموماً عرائض، خطوط، دعوتی رقمات وغیرہ میں نام کے ساتھ مستعمل)۔