الموت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) عتاب آشیاں، (مراداً) فارسی میں تزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (1072-92) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ کا مرکز بنا رہا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) عتاب آشیاں، (مراداً) فارسی میں تزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (1072-92) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ کا مرکز بنا رہا۔