المونیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی سفید اور ہلکی مرکب دھات جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے زروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی سفید اور ہلکی مرکب دھات جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے زروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا۔