المکلف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)۔