النگا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (معماری) سنگین چنائی کی روکار کے ردے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر، چہرہ بنا ہوا پتھر۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (معماری) سنگین چنائی کی روکار کے ردے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر، چہرہ بنا ہوا پتھر۔