الوایا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے چھونے سے ٹوٹنے ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جسے چھونے سے ٹوٹنے ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو۔ soft gentle tender; light