الوداع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمہیں رخصت کیا، خدا حافظ، فی امان اللّٰہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمہیں رخصت کیا، خدا حافظ، فی امان اللّٰہ۔