الوداعی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - منسوب بے الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - منسوب بے الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ۔