الودود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) دوست رکھنے والا، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) دوست رکھنے والا، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔