الٹا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد۔ خلاف (عربی) مخالف (عربی) الٹے بال الٹے پاؤں (سنسکرت) الٹے ہاتھ کا (سنسکرت) الٹی کھوپری کا الٹی گنگا الٹی منطق الٹی تقدیر الٹی چال الٹی سمجھ الٹا توا الٹا سیدھا الٹی بات الٹا پردہ الٹا پلٹا (سنسکرت) الٹا تمانچہ الٹا بھاڑا (سنسکرت) الٹا پیش الٹا طمانچہ reversed turned back;  inverted head downwards upside-down